Comments on: Junaid Jamshed in New Controversy – Only On Social Media? https://www.awamipolitics.com/junaid-jamshed-in-new-controversy-only-on-social-media-22299.html Pakistani Political Parties News Wed, 29 Jul 2015 18:08:06 +0000 hourly 1 https://wordpress.org/?v=6.1.1 By: M.AZAM.KHAN https://www.awamipolitics.com/junaid-jamshed-in-new-controversy-only-on-social-media-22299.html/comment-page-1#comment-642164 Wed, 29 Jul 2015 18:08:06 +0000 http://www.awamipolitics.com/?p=22299#comment-642164 A COMPLETE SURAT AVAILABLE WITH THE NAME OF 019 MARYAM AALEH SALAM,
اور جب فرشتوں نے کہا اے مریم! اللہ تعالٰی نے تجھے برگزیدہ کر لیا اور تجھے پاک کر دیا اور سارے جہان کی عورتوں میں سے تیرا انتخاب کر لیا۔(سورة آل عمران . آیت42)
NOTHIGS ONLY MISCONCEPTION, BUT MOREOVER, CAN’T FORGET,
مرد عورت پر حاکم ہیں اس وجہ سے کہ اللہ تعالٰی نے ایک کو دوسرے پر فضیلت دی ہے اور اس وجہ سے کہ مردوں نےمال خرچ کئے ہیں (١) پس نیک فرمانبردار عورتیں خاوند کی عدم موجودگی میں یہ حفاظت الٰہی نگہداشت رکھنے والیاں ہیں اور جن عورتوں کی نافرمانی اور بددماغی کا تمہیں خوف ہو انہیں نصیحت کرو اور انہیں الگ بستروں پر چھوڑ دو اور انہیں مار کی سزا دو پھر اگر وہ تابعداری کریں تو ان پر راستہ تلاش نہ کرو (٢) بیشک اللہ تعالٰی بڑی بلندی اور بڑائی والا ہے۔(سورة النساء . آیت34)

]]>